چینی سوپ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - خاص طریقے سے بنائی ہوئی یخنی جو لوگ شوق سے پیتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - خاص طریقے سے بنائی ہوئی یخنی جو لوگ شوق سے پیتے ہیں۔